پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوسی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی جاسوسی کی نیت سے بھیجے گئے ایک اور کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے یہ کارروائی لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں عمل میں لائی گئی۔View image on Twitter

View image on Twitter

Maj Gen Asif Ghafoor@OfficialDGISPR

Pakistan Army troops shot down another Indian spy quadcopter. Today in Satwal Sector on Line of Control.8,6459:12 PM – Jan 2, 20193,782 people are talking about thisTwitter Ads info and privacy

خیال رہے کہ پاک فوج اب تک بھارت کے 3 جاسوسی کواڈ کاپٹرز کو تباہ کر چکی ہے، گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کے باغ سیکٹر میں کواڈ کاپٹر کو مار گرایا گیا تھا۔

گزشتہ روز پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے آزاد کشمیر باغ سیکٹر میں بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا تھا۔ یہ ڈرون ایک کواڈ کاپٹر ہے جو جاسوسی کی غرض سے سرحد عبور کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا۔View image on Twitter

View image on Twitter

Maj Gen Asif Ghafoor@OfficialDGISPR

Pakistan Army troops shot down Indian Spy Quadcopter in Bagh Sector along Line of Control. Not even a quadcopter will be allowed to cross LOC, In Shaa Allah.31.4K9:56 PM – Jan 1, 201911.5K people are talking about thisTwitter Ads info and privacyسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کسی کواڈ کاپٹر کو بھی سرحد عبور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں