پشاور زلمی کے 4 وکٹ پر 128، مزید 56 رنز درکار

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) تھری کے 16ویں میچ میں 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے 13 اعشاریہ4 اوورز میں 4 وکٹ پر 102 رنز بنالئے ہیں۔

پشاور زلمی کو ملتان سلطانز کے خلاف ایونٹ میں پہلی کامیابی کے لئے 38 گیندوں میں مزید82 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 6 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میںپشاور زلمی کے کپتان محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے قائد شعیب ملک کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں