پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران دھرنا قائدین کے سٹیج کا گھیراﺅ کر لیا

اسلام آباد(سنہرادور آن لائن)پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران دھرنا قائدین کے سٹیج کا گھیراﺅ کر لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے دوران سکیورٹی اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر گنوں کے استعمال سے دھرنا مظاہرین بڑی تعداد میں منتشر ہو گئے ہیں اور سینکڑوں کو گرفتار کرلیاگیاجبکہ پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے دھرنا قائدین کے سٹیج کو گھیرے میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں