پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی ہے۔

پاک فضائیہ کی اس تقریب کے دوران مہمان خصوصی ترکی کی فضائیہ کے سربراہ حسن کیچیکا کیاز کو سلامی دی گئی۔

ترک جنرل حسن کیچیکا کیاز نے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو فلائنگ بیجز لگائے اور اعزازات سے بھی نوازا۔

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان بھی تقریب میں موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں