چینی یوآن کی قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالرکے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 105بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3272کی شرح پر بند ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں