چین سے 2ارب 10کروڑ ڈالر پاکستان منتقل

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین سے 2ارب 10کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل ہوگئے ہیں۔

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق چینی قرض سےزرمبادلہ کےذخائر میں اضافہ ہوگا اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں