چین میں شدیدسردی، نظامِ زندگی درہم برہم

چین میں جاری خون جما دینے والی سردی سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے وہیں علاقے Xinjiangمیں کئی انچ برف کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور کئی گاڑیاں برف کی موٹی تہہ میں پھنس گئیں۔

سڑکوں کو ٹریفک جام اور برف میں گاڑیاں پھنسے ہونے کی وجہ سے24 پولیس اہلکاراور ریسکیو اہلکار فوری طور پر مدد کو پہنچے اور بیلچوں سے برف کو توڑنے اور گاریوں کے پہئیوں سے ہٹا کر گاڑیوں کو برف سے نکلالنے کی جدو جہد کرتے دکھائی دئیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں