’’کارکنوں کو یوم تاسیس مبارک ہو‘‘ سابق وزیر خزانہ اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو یوم تاسیس کی مبارک باد پیش کی ہے۔

پی پی آئی رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پارٹی کارکنوں کو یوم تاسیس کی مبارک باد دی ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ ان تمام ساتھیوں کو سلام جن کی انتھک محنت سے پارٹی اس مقام پر پہنچی ہے تاکہ پاکستان کو ایک فلاحی مملکت بنانےکا خواب پورا کرنے کی کوشش کر سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں