کراچی: پرانا گولیمار میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ، دوسرا زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پرانا گولیمار میں ریکسر پل کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارزخمی ہوگئے تھے، جن میں سہیل نامی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں