کرکٹ کا پتہ نہیں ‘شاہد آفریدی بہت پسند ہیں : زرین خان

شارجہ (سپورٹس ڈیسک) بالی ووڈ سٹار زرین خان بھی بوم بوم شاہد خان آفریدی کی مداح نکلی، انہون نے کہا کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چائیے، پاکستان اور بھارت کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔شارجہ سٹیڈیم میں ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آفریدی بہت پسند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں