کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت ریسکیو 1122اٹک کے زیر اہتمام واک

اٹک (سنہرا دور) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت ریسکیو 1122اٹک کے زیر اہتمام واک , واک ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق کی زیر نگرانی منعقد ہوئی واک میں سوشل ویلفیئر آفیسر، صدر فیضیاب فاؤنڈیشن اور دیگر محکموں کے افسران کے علاوہ عام پبلک نے بھی حصہ لیا واک لالہ زار سٹیڈیم سیشروع ہو کرچوک فوارہ پر اختتام پذیر ہوئی واک کے اختتام پر ڈاکٹر اشفاق نے بتایا کہ ریسکیو 1122اٹک اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت اٹک شہر میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ر فاعی ادارہ جات اور ریسکیو 1122کے تعاون سے واک کا اہتمام کیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چودھری عبد الماجد صاحب،ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اکرم مرزا، انچارج ریسکیو 1122 ڈاکٹر محمد اشفاق موجود ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں