کور کمانڈر راولپنڈی کا دورہ کنٹرول لائن

راولپنڈی… کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے لائن آف کنٹرول پرنیکرن اور شاہ کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر نے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے افسران اور جوانوں کی تیاری اور مستعدی کو سراہااور ان کے جذبے اور مورال کی تعریف کی ۔ انہو ںنے کہا کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں