کیسی ممتا،کہاں کا پیار؟ماں نے 3بچوں کو قتل کردیا

پنڈی بھٹیاں : بھابڑہ کے علاقے میں گھریلوے تنازعے پر ماں نے خود اپنے ہاتھوں سے اپنی گود اجاڑ ڈالی، آئے روز کے لرائی جھگڑوں کا غصہ کم سن بچوں پر نکالتے ہوئے تینوں بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے علاقے بھابڑہمیں گھریلوے حالات اور جھگڑوں سے تنگ ماں نے خود اپنے ہاتھوں سے تین بچوں کو نہر میں پھینک کر مار ڈالا۔
ریسکیو اداروں کے مطابق تینوں بچوں کی تلاش جاری ہے، جب کہ ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مرنے والوں میں دو بیٹی اور ایک بیٹی شامل ہے۔

بیٹوں کی عمر دو سے پانچ سال، جب کہ بیٹی کی عمر سات سال ہے۔ ملزمہ ماں نے خود بھی خودکشی کی کوشش کی، تاہم پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں