گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان

پاکستان نے بھارتی دراندازی کا جواب دیتے ہوئے دو بھارتی طیارے مار گرائے اور ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتارکرلیاتھا۔

گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان
گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان
گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان
گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان

گرفتار بھارتی پائلٹ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں، میں ونگ کمانڈر ابھے نندن ہوں۔ میرا سروس نمبر 27981 ہے۔ 

گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان
گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان
گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان
گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان

واضح رہے پاکستان نےکاروائی کے دوران دو بھارتی پائلٹس کو گرفتار کر لیاتھا ،جن میں سے ایک زخمی بھارتی فوجی کا سی ایم ایچ میں علاج جاری ہے۔ 

گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان
گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ زمین پر موجود اہلکاروں نے ایک دو بھارتی پائلٹوں کو گرفتار کرلیاجبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 پائلٹ بھی مارے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں