یومِ پاکستان پر مودی کی نیک خواہشات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا پیغام ملا ہے، جس میں انہوں نے یوم  پاکستان پر پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ وزاعظم نریندر مودی کا کہنا ہے وقت آگیا ہے کہ برصغیر کے عوام تشدد اور دہشت گردی سے پاک ماحول میں ایک جمہوری، پرامن، ترقی پسند اور ترقی یافتہ خطے کے قیام کے لیے مل کر کام کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں