یوم پاکستان کے حوالے سےعلی ظفرنے نغمہ ریلیز کردیا ، ویڈیو دیکھیے

لاہور (ویب ڈیسک)گلوگار علی ظفرنے یوم پاکستان کے حوالے سے نغمہ ریلیز کردیا۔علی ظفر نے ملی نغمے کی لانچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ یوم پاکستان ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ پاکستان ایک ایسی صورت حال کا سامنا کررہا جہاں اتحاد کی بہت ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں