وزارت خزانہ کی ویب سائٹ سے اسحاق ڈارکی تصویرہٹادی گئی

اسلام آباد(سنہرادور آن لائن)وزارت خزانہ کی ویب سائٹ سے اسحاق ڈارکی تصویرہٹادی گئی،نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسحاق ڈار علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں اور انہوں نے طویل چھٹی لےکر رکھی ہے،آج وزارت خزانہ کی ویب سائٹ سے اسحاق ڈار کی تصویر ہٹا دی گئی اور ان کی جگہ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی تصویرلگادی گئی ہے،گزشتہ روزتک ویب سائٹ پروزیرخزانہ اسحاق ڈارکی تصویرلگی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں