لاس اینجلس میں 100سال بعد فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح

لاس اینجلس میں فٹ بال کے نئے اسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح کر دیا گیا۔

فٹ بال کے شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ لاس اینجلس میں سو سال سے بند اسٹیڈیم کو کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے ورچول ربن کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اسٹیڈیم کو 2020 ءاور 2028 ء میں ہونے والی مختلف کھیلوں کی تقاریب کے لیے مزیدتوسیع دی جا ئے گی۔

ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم میں تقریباً ایک لاکھ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں