جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘کاٹریلر جاری

معروف ریسلر جان سینا اپنے مداحوں کو بڑی سکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے، ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلم’پلیئنگ ود فائر‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جان سینا کے نئے کامیڈی شاہکار”پلیئنگ ود فائر”کا کا فائنل ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس نے آتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کی۔

فلم 8 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ ڈائریکٹر کا دعویٰ ہے کہ شائقین فلم دیکھ کر قہقہےلگانے پرمجبور ہوں گے۔

فلم کی کاسٹ میں جان سینیا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں