مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل ، خصوصی دعا کی اپیل

لاہور: معروف اسلامی سکالر مولانا فضل الرحمان کو دل کی تکلیف کے باعث ایک مرتبہ پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق منگل کو طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو صوبائی دارالحکومت کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کرکے انھیں تیسرا سٹنٹ ڈال دیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے۔ اہلخانہ کی جانب سے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں