اداکار سمیع خان کا سندس فائونڈیشن کا دورہ

سٹیج اور ٹی وی کے معروف اداکار سمیع خان نے گزشتہ روز سندس فائونڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیر علاج تھیلیسیمیا کے مریض بچوں سے ملاقات کی اور ان میں عید کے تحائف تقسیم کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں