ٹیم پاکستان نے چوتھے روز بھی بھرپور پریکٹس کی

ووسٹر میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ کے چوتھے روز بھی دو سیشن کئے جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی، کرکٹرز نے دونوں سیشن میں بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل ڈرلز کیں۔ انگلینڈ پہنچنے والے قومی اسکواڈ کے دوسرے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی صحافیوں سے بدتمیزی پر مرتضیٰ وہاب کی شدید مذمت

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے صحافیوں سے بدتمیزی کی شدیدمذمت کی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فیصل واوڈا کی دہری شہریت سے متعلق فیصلہ جلد کیا جائے۔ حکومت سندھ کے ترجمان مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے ڈاکٹروں پر تشدد قابل مذمت ہے، فوری رہا کیا جائے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے ڈاکٹروں پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے وائی ڈی اے آزاد کشمیر کے گرفتار ڈاکٹروں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کی سربراہی میں ینگ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، ہیپاٹائٹس کا اسپتال کورونا مریضوں کیلئے مختص

خیبرپختونخوا حکومت نے نشترآباد میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے قائم اسپتال کو کورونا مریضوں کے لیے مخصوص کردیا۔اسپتال کو تمام سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اسد مجید

امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سلامتی کونسل اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔ پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے واشنگٹن ڈپلومیٹ کی مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کی فیصل واوڈا کے بیان کی سخت مذمت

راول پنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سینئر صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان سے اپنے اوپرلگنے والے الزامات کاجواب دینے اور صحافیوں سے غیر مشروط معافی مزید پڑھیں