برطانوی اداکار پال ریٹر چل بسے

برطانوی اداکار پال ریٹر 54 سال کی عمر میں چل بسے۔

اداکار پال ریٹر گزشتہ کچھ عرصے سے برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھے۔

پال کو ہیری پورٹر اور فرائیڈے نائٹ ڈرامہ کے حوالے سے عالمگیر شہرت ملی۔

برطانوی اداکار پال کے متعلق ماہرین کا کہنا تھا کہ وہ غیر معمولی صلاحیت کے حامل اداکار تھے اور اپنے کرداروں میں جان ڈال دیتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں