کھٹمنڈو ساؤتھ ایشین کلائمیٹ ایکشن کانفرنس مرزا مقیم بیگ کو ایورسٹ کلائمیٹ ایکشن ایوارڈ دیا گیا

کھٹمنڈو ساؤتھ ایشین کلائمیٹ ایکشن کانفرنس مرزا مقیم بیگ کو ایورسٹ کلائمیٹ ایکشن ایوارڈ دیا گیا۔ کانفرنس میں جنوبی ایشیائی ممالک (سری لنکا، پاکستان، مالدیپ، بھارت، نیپال، بنگلہ دیش، بھوٹان، افغانستان اور میانمار برما) کے مندوبین نے شرکت کی۔ نارووال مزید پڑھیں

چینی سائنس دانوں کا کارنامہ، ماؤنٹ ایورسٹ پر دنیا کابلند ترین خود کار ویدر اسٹیشن نصب

چینی محقیقین نے ماؤنٹ ایورسٹ پر دنیا کابلند ترین خود کار ویدر اسٹیشن نصب کردیا۔ چینی سائنسی محققین کی جانب سے موسمیاتی تاریخ کا یہ ایک اہم کارنامہ ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق خود کار موسمی مزید پڑھیں

فلپائن: سمندری طوفان میگی سے تباہی، حادثات میں 28 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان میگی نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ زیادہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب و خیبرپختونخوا سمیت کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور مزید پڑھیں

کویت میں زلزلے کے جھٹکے

کویت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ کویت کے زلزلہ کوہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ 8 کلومیٹر زیر زمین مزید پڑھیں