گیلپ سروے: ”بریانی“ چاروں صوبوں کے باسیوں کی محبوب ترین ڈش

بریانی پاکستانی نوجوانوں میں بھی نہایت مقبول ہے، 47 فیصد نے بریانی کو اپنی پسند قرار دیا، 13 فیصد پلاؤ، 10 فیصد پائے کے شوقین، حلیم، نہاری کی چوتھی اور پانچویں پوزیشن۔ بریانی کو چاروں صوبوں کے باسیوں کی محبوب مزید پڑھیں