نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابات 2018 کے بعد نومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ایک اعلامیے کے مطابق امیدواروں کی کامیابی کے تمام نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

نومنتخب ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے نومنتخب ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے، امیدواروں کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات موصول ہونے کے بعد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کوششوں کے باوجود لاڈلے کو سنگل میجارٹی نہیں دلوائی جاسکی،کائرہ

صدرپیپلزپارٹی وسطی پنجاب قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ تمام ترکوششوں کےباوجودلاڈلےکوسنگل میجارٹی نہیں دلوائی جا سکی، یہ حکومت ایسی ہے جسے گرانا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا مزید پڑھیں

خواتین کی مخصوص نشستوں پر بڑے نام قومی اسمبلی پہنچیں گے

اسلام آباد… قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر بڑے بڑے سیاسی ناموں کے منتخب ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں خواتین کےلئے مختص 60نشستوں میں سب سے زیادہ تحریک انصاف ،دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن اور مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات، ایم کیو ایم نے عملدرآمد کی یقین دہانی مانگ لی

متحدہ قومی موومنٹ نے وفاق میں تحریک انصاف کی حمایت کے اعلان کے ساتھ ہی کراچی پیکیج پر من و عن عمل درآمد کی یقین دہانی مانگ لی ۔ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کا مزید پڑھیں