شمالی برطانیہ کے مختلف شہروں میں سیلاب نے تباہی مچادی

یوں تو بارشوں سے گرمی کا زور کم ہوجاتا ہے اور موسم خوشگوار ہوجاتا ہے تاہم یہی بارش اگر طوفان کی صورتحال اختیار کرجائے تو تباہی مچا دیتی ہے۔ شمالی برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی گذشتہ روز ہونے والی مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری افتتاح، مودی نے عمران کا شکریہ ادا کیا

کرتارپورراہداری افتتاح کےموقع پر بھارتی وزیراعظم مودی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارت میں ڈیرہ باباگرونانک میں کرتارپور راہداری انٹر گریٹڈ چیک پوسٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ وہ پاکستان مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے بابری مسجد کی متنازع زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مسلمانوں کو ایودھیا میں متبادل جگہ دی جائے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

لبنان کے مظاہروں میں ہزاروں طلباء شریک

لبنان کے مظاہروں میں یونیورسٹی اور اسکولوں کے ہزاروں طلباءبھی شامل ہوگئے۔ مظاہرین نے بیروت میں احتجاج کیا اور سب چور ہیں ،سب چور ہیں کے علاوہ انقلاب ،انقلاب کے نعروں سے مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ نئی مزید پڑھیں

ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری انسپکٹر کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا

ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری انسپکٹر کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا۔ ایران کے جوہری ادارے کی جانب سے جاری بیان میں عالمی ادارے کے جوہری انسپکٹر کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ایرانی جوہری مزید پڑھیں

سدھو کا کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان

بھارتی سیاست دان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے 9 نومبر کو کرتارپور میں گوردوارے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ نوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور کہا ہے مزید پڑھیں

نئی دلی، فضائی آلودگی سے دو بنگلا دیشی کرکٹرز کی حالت غیر

بھارت میں ہوائی آلودگی کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور دارالحکومت نئی دلی میں ائیر کوالٹی انڈیکس تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ : مسلح افراد کی فائرنگ، 15 سیکورٹی اہلکار ہلاک

تھائی لینڈ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 15 دفاعی رضاکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی تھائی لینڈ کے علاقے یالا میں پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں سے سکیورٹی چیک مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کی سماعت آئندہ ہفتے متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کے لیے ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پہلی کھلی سماعت آئندہ ہفتے ہوگی۔ ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی بدھ کو مواخذے کی تحقیقات کے لیے کھلی سماعت کرے گی۔ یوکرین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو 94 دن ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کا لاک ڈاؤن 94 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں 94 ویں روز سے مسلسل کرفیو نافذ ہے، وادی بھر میں تمام مواصلاتی رابطے، انٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں