کیا آپ جانتے ہیں؟ کہ اسرائیل کے علاوہ دوسرا کون سا ملک ہے جسے پاکستان نے ابھی تک تسلیم نہیں کیا؟

اسلام آباد (سنہرادور): پاکستان نے ابھی تک سرکاری طور پر آرمینیا کو تسلیم نہیں کیا جس کی بڑی وجہ اس ملک کی ترکی اور آذر بائیجان سے خراب تعلقات ہیں۔ آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جنگ بھی ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں