آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا

محکمۂ موسمیات نے آج سے بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیش گوئی کر دی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بارش اور برف مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں نظرانداز نہ کرے، علی رضا سید

جرمن ریاست باڈن ووٹنبرگ کے دارالحکومت اشٹٹ گارٹ میں ’’کشمیر میں خطرناک انسانی بحران‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

‎ امریکی بزنس مین عابد ملک وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر مقرر

پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کے صدر اور امریکا کے ممتاز بزنس مین عابد ملک کو وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اپنا کو آرڈینیٹر برائے امریکا مقرر کیا ہے۔ اس بات کا اعلان آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں

شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور سمیت ملک بھر میں جلوس برآمد، سکیورٹی سخت

اسلام آباد (سنہرا دور) : شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، موسم خوشگوار

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ تین روز سے وقفے وقفے سے جاری رہنے والی بارش کے ساتھ پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے، حسیں موسم کا لطف اٹھانے سیاحوں کی بڑی تعداد بھی کشمیر مزید پڑھیں

وادی میں بربریت کا 75 واں روز، کشمیری اقوام متحدہ دفتر کی جانب مارچ کرینگے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن 75 ویں روز میں داخل ہو گیا، کاروبار اور تعلیمی ادارے مسلسل بند ہیں۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے، نظام زندگی 5 اگست سے مفلوج ہے، دکانیں، کاروبار مزید پڑھیں