آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا

محکمۂ موسمیات نے آج سے بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیش گوئی کر دی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بارش اور برف مزید پڑھیں

قومی شاہراہوں کو بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں جمعیت علماء اسلام (ف) اور اپوزیشن جماعتوں نے آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت قومی شاہراہیں لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا، جبکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت قومی شاہراہوں کو مزید پڑھیں

کوئٹہ: شدید سردی میں گیس پریشر انتہائی کم، شہری مہنگے الیکٹرک ہیٹر خریدنے پر مجبور

کوئٹہ: کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر جانے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہر کے کئی علاقوں میں سوئی گیس پریشر میں کمی کے باعث ٹھنڈ سے بچنے کے لیے شہریوں نے بجلی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، اس حوالے سے خصوصی تقریبات، کانفرنسز اور میلاد ریلیوں کا انعقاد بھی جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے تمام چھوٹے مزید پڑھیں

کچلاک: سنگ دل شخص نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

کوئٹہ (سنہرادور): پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں پیش آیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ظاہر خان نامی شخص نے نامعلوم میں گھریلو مزید پڑھیں

شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور سمیت ملک بھر میں جلوس برآمد، سکیورٹی سخت

اسلام آباد (سنہرا دور) : شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی مزید پڑھیں