آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا

محکمۂ موسمیات نے آج سے بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیش گوئی کر دی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بارش اور برف مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، اس حوالے سے خصوصی تقریبات، کانفرنسز اور میلاد ریلیوں کا انعقاد بھی جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے تمام چھوٹے مزید پڑھیں

پشاور: 33ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا آغاز ، چاروں صوبوں سے 10 ہزار کھلاڑیوں کی شرکت

33ویں نیشنل گیمز کا میدان آج پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں سجے گا، دس ہزار کھلاڑی و آفیشلز 32 مردوں اور 27 خواتین گیمز میں شرکت کریں گے۔ پشاور اسپورٹس کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ڈاکو 1 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے چلغوزے لوٹ کر لے گئے

جنوبی وزیرستان: خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں گودام سے ڈاکو 23 بوریاں چلغوزے کی لوٹ کر لے گئے۔ جنوبی وزیرستان میں مسلح نقاب پوش رات 12 بجے گودام کی دیوار کو پھلانگ کر داخل ہوئے۔ گودام میں موجود مزید پڑھیں

شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور سمیت ملک بھر میں جلوس برآمد، سکیورٹی سخت

اسلام آباد (سنہرا دور) : شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑے کا چترال میں پرتپاک استقبال، میٹھے پانی کے چشموں اور حسین نظاروں سے لطف اندوز،

چترال (سنہرادور): برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا چترال پہنچنے پر پرتباک استقبال کیا گیا، چترال پہنچنے پر برطانوی شہزادے اور شہزادی کو روایتی ٹوپی پہنائی گئی۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں سوار شہزادہ ولیم مزید پڑھیں

ڈینگی کے وار جاری،مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

پشاور (عظمت علی شاہ) خیبر پختونخوا میں ڈینگی بے قابو،متاثرہ مریضوں کی تعداد 5331 تک پہنچ گئی،دیگر اضلاع بھی ڈینگی کے لپیٹ میں ہیں ۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی نے پنجےگاڑ دیے ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 5331 سے تجاوز کر مزید پڑھیں