پنجاب میں سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے ایس او پیز تیار

پنجاب حکومت نے صوبے میں سیاحتی سر گرمیاں بحال کرنے سے متعلق ایس او پیز تیار کرلی ہیں، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان نے سیاحتی مقامات کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ سیکرٹری ہیلتھ کیئر محمد عثمان کا مزید پڑھیں

لاہور: فاسٹ فوڈ اینڈ ریسٹورنٹ کھولنےکیلئےحکومتی ایس او پیزجاری

لاہور میں فاسٹ فوڈ اور ریسٹورنٹ کھولنے کے لیے پنجاب حکومت نے ایس او پیز جاری کردیں۔ سیکرٹری ہیلتھ کیئر محمد عثمان نے کہا ہے کہ فاسٹ فوڈ اور ریسٹورنٹ کے ڈائننگ ہال میں سوشل پارٹیز کی اجازت نہیں ہوگی، مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں لاہور پولیس کا کانسٹیبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔ کانسٹیبل محمد اشرف اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف کینٹ میں تعینات تھا۔ ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

یوم استحصال کشمیر پر کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی ہے۔ اسلام آبادمیں کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، جس کے بعد یوم استحصال ریلی مزید پڑھیں

لاہور: اورنج لائن ٹرین 25 اکتوبر سے باقاعدہ چلے گی

لاہور میں اورنج لائن ٹرین 25اکتوبر سے باقاعدہ چلنے لگے گی۔ ٹرین انتظامیہ نے حکومت کو آگاہ کردیا۔ ٹرین کے کرایوں کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوسکا تاہم اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایہ نہیں لیا جائے گا۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین مزید پڑھیں