آئندہ چار سے پانچ روز میں ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ اگلے چار سے پانچ روز تک ان علاقوں میں مزید پڑھیں

غذر: کورونا ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا رش، وائرس پھیلنے کا خدشہ

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں کورونا وائرس ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا رش بڑھ گیا۔ غذر میں کورونا ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا ہجوم بڑھنے سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کے سبب کورونا وائرس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان، ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہوگا

گلگت بلتستان میں ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہو گا۔ گلگت بلتستان میں سیاحوں کیلئے کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ داخلی راستوں پر اسکریننگ سائٹس بنائی جائیں گی۔ گلگت میں اسکول بند کر دیئے گئے، مزید پڑھیں

سوات، لوئردیر، باجوڑ، مالاکنڈ میں بارش

سوات، لوئردیر، باجوڑ اور مالاکنڈ میں بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے دوران چند مقامات پر مزید پڑھیں

احساس پروگرام گلگت بلتستان میں مزید پھیلانے پرغور

معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید سے ملاقات کی، جس کے دوران احساس کے پروگراموں کو گلگت بلتستان میں مزید پھیلانے پر تباد لہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو احساس سروے مزید پڑھیں

جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھائے، تیز ہوائیں چلیں جبکہ کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔ پنجاب کے علاقوں کامونکی، جہلم اور سرگودھا میں موسلادھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں مزید پڑھیں