لاہور ہائیکورٹ کے جج کےخلاف ریفرنس بھیج رہاہوں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وہ بطور گورنر لاہور ہائی کورٹ کے جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیج رہے ہیں۔ اسلام آباد میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلیاں

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راول پنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی ریلی زیرو پوائنٹ سے شروع ہوکر فیصل ایونیو سے ہوتے ہوئے سیکٹر ایف ٹین پہنچی، کارکنان مزید پڑھیں

لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا سستی ہونے سے رش، طلب و رسد کا مسئلہ بھی درپیش

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر کہیں آٹا تو کہیں گھی غائب ہے، جہاں تمام چیزیں دستیاب ہیں، وہاں خریداروں کی طویل قطاریں لگی نظر آتی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے آتے ہی آٹے اور چینی کی مزید پڑھیں

عمران کے جلسوں نے مخالفین میں پریشانی کی لہر پیدا کر دی: پرویز الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما، پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسوں نے سیاسی مخالفین میں پریشانی کی لہر پیدا کر دی ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ق کے رہنما، مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی مونس الہیٰ سے ملاقات، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی حکمت عملی پر غور

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے ملاقات کی، مونس الہٰی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکمت عملی تیار ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں سیاسی صورتحال اور مزید پڑھیں

پنڈی، سرگودھا، ملتان ڈویژن کے اراکین اسمبلی کا پرویز الہٰی کی قیادت پر اظہار اعتماد

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت راولپنڈی، سرگودھا اور ملتان ڈویژن کے اراکین پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر ان ارکان اسمبلی نے 16 اپریل کو پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ منتخب کروانے کے مزید پڑھیں