کورونا کا شکار اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر انتقال کرگئے

اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر حبیب کے بھائی ڈاکٹر رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حبیب میں دو دن پہلے کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔

اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم ڈاکٹر حبیب کو آج دن 2 بجے سوات مٹہ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں