بھارتی فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے

بھارتی فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے کے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طارق شاہ ٹی وی اور فلم کی اداکارہ شوما آنند کے شوہر تھے۔

رپورٹس کے مطابق طارق شاہ ممبئی میں رہائش پذیر تھے اور گزشتہ کئی عرصے سے گردوں کے عاضے میں متبلا تھے۔

وہ ٹی وی میں ان کی وجہ شہر سیریل ’کڑوا سچ‘ بنی جبکہ وہ 1995 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جنم کنڈلی‘ کے ہدایتکار بھی تھے، جس میں ونود کھنہ، جتندر، رینا رائے اور انوپن کھیر جیسے اسٹارز نے کام کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں