فلم ’آرٹیمس فاؤل‘ کی نئی جھلکیاں ریلیز

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’آرٹیمس فاؤل‘کی نئی جھلکیاں ریلیز کردی گئیں۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کی ہے جو اپنے والد کی تلاش میں ہے جبکہ رہنمائی کررہا ہے اس کی وہ جو بخوبی سائنسی کمالات کی رکھتا ہے۔

سائنس فکشن فلم میں کولن فیرل، جوڈی ڈینچ اور جوش گیڈ سمیت ہالی ووڈ کے کئی چمکتے دمکتے ستارے نظر آئیں گے ۔

فلم29 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں