فلپائن: سمندری طوفان میگی سے تباہی، حادثات میں 28 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان میگی نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔

مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

زیادہ پڑھی گئی: بینکنگ محتسب کے بینکوں کو 22 کروڑ 48 لاکھ روپے ادائیگی کے احکامات

لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں، کئی علاقے زیر آب آگئے اور 17 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں