کراچی ایئر پورٹ کے قریب طیارہ گر گیا: ذرائع

کراچی ایئر پورٹ کے قریب طیارہ گرنے کی اطلاع ہے، حادثے سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

پی آئی اے کا ایئر بس 320 طیارہ لاہور سے کراچی جا رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں