قرآن پاک آن لائن سننے کے لیے متعلقہ پارہ کے لنک پر کلک کریں۔ شکریہ
قرآن کریم نے روزہ کے مقاصد اور اس کے اغراض تین مختصر جملوں میں بیان فرمائے ہیں:
📌یہ کہ مسلمان اللہ تعالٰیٰ کو کبریائی اور اس کی عظمت کا اظہار کریں۔
📌ہدایت الہٰی ملنے پر خدائے کریم کا شکر بجا لائیں کہ اس نے پستی و ذلت کے عمیق غار سے نکال کر، رفعت و عزت کے اوج کمال تک پہنچایا۔
📌یہ کہ مسلمان پرہیز گار بنیں اور ان میں تقویٰ پیدا ہو۔
یا رب العزت ہمیں پرہیزگار اور متقی بنادے💕 آمین یا رب العالمین 💕
Recent Comments