کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 10 پیسے کمی

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر کا بھاؤ 3 روپے 10 پیسے گرا ہے۔

انٹربینک میں کاروباری بندش پر ڈالر کا بھاؤ 181 روپے 58 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 7 اپریل کو 189 روپے 30 پیسے تک بڑھا تھا۔ جب سے ڈالر کی قدر 7 روپے 72 پیسے کم ہوچکی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے اضافے سے 182 روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں