7500 روپے اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 اگست بروز سوموار فیصل آباد اور لاہور میں منعقد ہوگی

7500 روپے اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 اگست بروز سوموار فیصل آباد اور لاہور میں منعقد ہوگی 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی مجموعی طور پر 83 ویں جبکہ 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 34 ویں قرعہ اندازی ہے 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ‘ دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کے تین انعامات اسی طرح 93000 روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں جبکہ 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 5 کروڑ روپے‘ دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں