چمن میں ق لیگ کا دفتر نامعلوم افراد نے نذرِآتش کر دیا، مونس الٰہی

مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے شہر چمن میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ ق کا دفتر نذر آتش کردیا ہے۔

ایک بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ جذبہِ حُب الوطنی سے سرشار مسلم لیگ ق بلوچستان کے کارکن بہادر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بیرونی تخریب کاری سے نہ پہلے کبھی خائف ہوئے اور نہ ہی آئندہ ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں