فیصلہ وہی ہوتا ہے جو عوام کا ہوتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیصلہ وہی ہوتا ہے جو عوام کا ہوتا ہے،عوام اپنا فیصلہ جولائی میں دیں گے۔

وزیراعظم نے نو سو انہتر میگا واٹ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبےکے پہلے یونٹ کا افتتاح کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں