‘محب وطن بلوچ رضاکارانہ طور پر قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں’

محب وطن بلوچ رضاکارانہ طور پر دوبارہ قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹر پیغام۔

راولپنڈی: (سنہرادور نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں قومی دھارے میں شامل ہونے والے بلوچ بھائیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن بلوچوں نے غیرملکی سپانسرڈ دہشتگردی مسترد کر دی ہے، بھٹکے بلوچوں کا احساس ندامت سول ملٹری قیادت کی انتھک محنت کا ثمر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں