پاکستان کے ایک اور معروف مشہور اداکار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیا ر کر لی

کراچی (سنہرادرو آن لائن )پاکستان کے معروف اداکار سید ساجد حسن نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’انتہائی مشہور سید ساجد حسن نے پاکستان میں تبدیلی اور انصاف کی جدوجہد میں شمولیت اختیار کر لی ہے ‘۔ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں