پاک افواج کی جانب سے پوری قوم کو عید مبارک

پاک افواج کی جانب سے پوری قوم کو عید مبارک کا پیغام دیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پرامن ماحول میں عید کا تہوار شہدا اور غازیوں کا مرہون منت ہے، ہم اپنےتمام شہداء اور غازیوں کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں۔

آرمی چیف نے دعا کی کہ اللہ پاکستان پر اپنی رحمتیں برساتارہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں