پریانکا چوپڑا اور میگھن مارکل نے اپنی دوستی کا کریڈٹ “بریانی” کو دے دیا

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور شہزادہ ہیری کی منگیتر امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے درمیان گہری دوستی ہے لیکن ان میں سے بہت کم لوگ ہی اس بات سےبا خبر ہونگے کہ ان کی دوستی کیسے ہوئی۔ کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ ان کی دوستی بریانی پر ہوئی؟

بھارتی میڈیا زرائع کے مطابق پریانکا چوپڑا اپنے اور میگھن مارکل کے بیچ بڑھتی دوستی کا کریڈٹ ’بریانی، پوٹین اوران کے درمیان ہونے والی بے تکلفانہ گفتگو‘ کو دیتی ہیں۔ انہوں نے اس بات کی پیشگوئی بھی کی ہے کہ جب میگھن، شہزادہ ہیری کے ہمراہ کھڑی ہونگی تو وہ ’شہزادی‘ کہلائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں