پی ایس پی کا کے الیکٹرک کے دفتر کےباہر احتجاج

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کا کے الیکٹرک کے دفتر کےسامنے احتجاج جاری ہے۔

پی ایس پی کےصدرانیس قائم خانی کےالیکٹرک دفترکے باہرپہنچ گئے ہیں جہاں پی ایس پی کے کارکنان ہاتھوں پلے کارڈز لئے احتجاج اور نعرے بازی کررہے ہیں۔

پی ایس پی نے جماعت اسلامی کو بھی اپنے احتجاج میں شرکت کی دعوت دے دی جبکہ پولیس کی ڈنڈا بردار بھاری نفری کے الیکٹرک آفس کے باہر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں