پی ایس ایل6، پاکستان میں موجود 25 افراد کو ویزے نہ مل سکے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ابوظہبی میں بقیہ میچز کیلئے پاکستان میں موجود 25 افراد کو ویزے نہ مل سکے۔

ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ یواے ای میں ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سےکچھ معاملات میں تاخیر ہوئی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ آج تمام معاملات کلیئر ہوجائیں گے، کئی غیرملکی کھلاڑی یو اے ای پہنچ چکےہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ناموں کا اعلان ایک ساتھ کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں